مدارس رشدوہدایت کے سرچشمہ اور علم وحکمت کے مراکز ہیں‘علامہ راغب نعیمی
ماڈل معاشرے کی تشکیل کے لئے اساتذہ نوجوان نسل کی اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت کریں‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
منگل 12 جنوری 2016 19:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء مدارس رشدوہدایت کے سرچشمہ اور علم وحکمت کے مراکز ہیں،ماڈل معاشرے کی تشکیل کے لئے اساتذہ نوجوان نسل کی اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت کریں۔ان خیالات کااظہارمعروف مذہبی ا سکالر وناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈ ا کٹر محمد راغب حسین نعیمی نے جامعہ نعیمیہ میں علماء کرام و مشائخ عظام اورمدارسین کے مشترکہ ا جلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں علامہ غلام نصیرالدین چشتی،مولانامحبوب احمدچشتی،مفتی محمدعمران حنفی،مفتی محمدہاشم،مفتی محمدعارف حسین،مفتی محمدمدنی،مفتی سیدزین العابدین شاہ، مفتی فیصل ند یم ،محمدضیاء الرحمن،ڈاکٹر محمدسلیمان قادری،مولانا غلام مرتضیٰ نقشبندی اورمولانا محب الرسول ،حافظ محمدامین ،پیرفاروق امیرسمیت دیگر جامعہ نعیمیہ کے اساتذہ بھی شریک تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.