بیرونی قوتیں مسلمان ملکوں میں دراڑیں ڈال کر انہیں عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں‘ حافظ عبدالرحمن مکی
سعودی عرب میں پھانسیاں ان کا داخلی معاملہ ہے،مسئلہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی بجائے سعودی عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے
منگل 12 جنوری 2016 19:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) جماعۃالدعوۃ سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں مسلمان ملکوں میں دراڑیں ڈال کر انہیں عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں،ہمیں دشمنان اسلام کی سازشوں کو سمجھتے ہوئے انہیں ناکام بنانے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، سعودی عرب میں پھانسیاں ان کا داخلی معاملہ ہے،اس مسئلہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی بجائے سعودی عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ دنیائے کفر امت مسلمہ کے روحانی مرکزہونے کے ناطے سعودی عرب کو خاص طورپر عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششوں میں ہے۔ ماضی میں بھی اس کا گھیراؤ کرنے اور وہاں انارکی پھیلانے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں اور اس وقت بھی صلیبیوں و یہودیوں کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح برادر اسلامی ملک میں انتشارو خلفشار پیدا کیا جائے اورمسلم ملکوں کو باہم دست و گریباں کر دیا جائے تاکہ انہیں اپنے مذموم ایجنڈے پروان چڑھانے میں آسانی رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.