اپوزیشن کا گرینڈ الائنس پیر پگارا ہی کے خلاف سازش ہے، ثبوتوں کے ساتھ پیرپگارا کے سامنے اس الائنس کو بے نقاب کروں گا‘ سندھ اسمبلی میں مردوں کیلئے بیوٹی سیلون شرجیل میمن کی فرمائش پر بنایا جارہا ہے
سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو
منگل 12 جنوری 2016 16:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا گرینڈ الائنس پیر پگارا ہی کے خلاف سازش ہے، ثبوتوں کے ساتھ پیرپگارا کے سامنے اس الائنس کو بے نقاب کروں گا‘ سندھ اسمبلی میں مردوں کیلئے بیوٹی سیلون شرجیل میمن کی فرمائش پر بنایا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ مفاد پرست لوگ پیرپگارا اور فنکشنل لیگ کو استعمال کریں گے اور اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بھی پیرپگارا ہی کے خلاف سازش ہے۔
جب بھی پیر پگارا سے ملاقات کا موقع ملا انہیں الائنس کی حقیقت بتا?ں گا اور ثبوتوں کے ساتھ الائنس کو پیرپگارا کے سامنے بے نقاب کروں گا۔ سندھ اسمبلی میں بیوٹی پارلر اور دیگر سہولیات کی تعمیر سے متعلق انہوں نے کہا کہ مردوں کیلئے جو سیلون تعمیر کیا جا رہا ہے وہ شرجیل میمن کی فرمائش پر بنایا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.