برطانوی حکام کی عمران خان کو سیکیورٹی کے معاملات میں احتیاط برتنے کی تجویز
منگل 12 جنوری 2016 16:17
لندن، لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء ) برطانوی حکام نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے بچوں اور سابق اہلیہ جمائما خان کو عمران خان کے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کر دیا ، سیکیورٹی سے متعلق برطانوی اداروں نے عمران خان کو سیکیورٹی کے معاملات میں احتیاط برتنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے سیکیورٹی سٹاف کی تجاویز کو خاطر میں لانا چاہئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے بچوں اور سابق اہلیہ جمائما خان کو عمران خان کے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کر دیا ہے ۔اس سے پہلے پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے عمران خان کو درپیش سیکیورٹی خطرات کے بارے میں برطانوی حکام کو آگاہ کیا تھا جس میں مبینہ طور پر کچھ گرفتار ملزموں کے اعترافی بیانات کو بنیاد بنا کر کہا گیا تھا کہ عمران خان شدید خطرہ میں ہیں اور انہیں اپنی سرگرمیوں میں یہ تھریٹس ذہن میں رکھنا چاہئیں لیکن وہ ایسا نہیں کر رہے اور اپنی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو بھی مناسب طور پر خاطر میں نہیں لاتے جو کسی بڑے نقصان کا موجب ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.