قوم کی توقعات نواز شریف اور راحیل شریف سے وابستہ ہیں،ملک راشد صدیق کھوکھر
منگل 12 جنوری 2016 16:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے ڈپٹی میر،جنرل سیکریڑی پی پی 161چےئرمین یوسی 259از میر ٹاؤن ملک راشد صدیق کھوکھرنے کہا ہے کہ قوم کی توقعات نواز شریف اور راحیل شریف سے وابستہ ہیں۔ پاکستان میں ایران اور سعودی عرب کے حق میں ہونیوالے مظاہروں سے فرقہ واریت میں اضافہ ہو گا۔ امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اسلام دشمن طاقتیں فرقہ واریت کو مسلمانوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کررہی ہیں۔ مسلم ممالک آپس میں لڑ کر دشمن کو خوش نہ کریں۔ مذہب کو دہشتگردی نہیں امن کیلئے استعمال کیاجارہا ہے۔ایران ، سعودی چپقلش تشویشناک معاملہ ہے۔داعش اور القاعدہ کا طرز عمل خلاف اسلام ہے۔ داعش اور القاعدہ جیتی تنظیمیں اسلام کو بدنام کرنے کیلئے کھڑی کی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.