پہاڑی بکرا کا خطاب،کشمیری عوام وفاقی وزراء کیخلاف سراپا احتجاج،شدید نعرے بازی
منگل 12 جنوری 2016 16:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) وفاقی وزراء کی جانب سے وزیراعظم آزادکشمیر کو پہاڑی بکرا کا خطاب دینے پر کشمیری سراپا احتجاج ، سوشل میڈیا پر لیگی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، ریاست کے وزیر اعظم کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کرنے سے کشمیری قوم کے جذبات مجروح ہوئے ،وفاقی وزیر فوری معافی مانگیں ،عوام کا مطالبہ ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے بھمبر جلسہ عام میں وزیراعظم آزادکشمیر کو ”پہاڑی بکرا“ کہا جس پر نہ صرف پیپلز پارٹی بلکہ دیگر سیاسی ،سماجی ،مذہبی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے وفاقی وزراء سمیت مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزراء نے نہ صرف چوہدری عبدالمجید بلکہ ریاست میں بسنے والے کم وبیش چالیس لاکھ عوام کی تذلیل کی ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان سے فوری طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.