پیرمحل، گھر یلو جھگڑے سے پر شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

منگل 12 جنوری 2016 14:23

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) گھر یلو جھگڑے سے پر شادی شدہ خاتون نے گھروالوں سے جھگڑ کر خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق چک نمبر671/12گ ب کی رہائشی صائمہ بی بی زوجہ محمد افضل جس کا خاوند بیرون ملک روزگارکے سلسلہ میں گیا ہوا گھریلو جھگڑے پر گلے میں دوپٹہ ڈال کر چھت والے پنکھے سے جھول گئی متوفیہ ایک بچے کی ماں تھی پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا ۔