سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے پر معروف صحافی اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کی حکومت پر کڑی تنقید

منگل 12 جنوری 2016 12:42

سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے پر معروف صحافی ..

سعودی عرب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2016ء) سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے پر معروف صحافی اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نےحکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔

(جاری ہے)

جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم آج تک اپنی حفاطت نہیں کرسکے جس کو انہوں نے مختلف شواہد اور تاریخ کے ساتھ بیان کیا۔ دیکھئے اس ویڈیو میں۔