ژوب میں ایف سی کاسرچ آپریشن، 3 ملزمان گرفتار

منگل 12 جنوری 2016 12:35

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) ژوب میں ایف سی نے سرچ آپریشن کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ملزمان کے قبضے سے 1900 راؤنڈز اور رائفل برآمد کر لی ہے تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ژوب کے علاقے منزکی میں ایف سی کے سرچ آپریشن کر کے تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک ہزار 900 راؤنڈز اور رائفل بھی برآمد کر لی ہے ایف سی نے گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :