ہانگ کانگ، انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر میچ فکسنگ کے الزام میں2سے 5سال پابندی لگنے کا خدشہ

منگل 12 جنوری 2016 11:53

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمد پر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میچ فکسنگ کے الزام میں ایک اور اں ٹرنیشنل کرکٹر پر پابندی لگنے کا امکان ہے۔ ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر سٹہ بازوں کی جانب سے رابطے کو چھپانے کا الزام عائد ہوا ہے۔ الزام ثابت ہونے پر عرفان احمد پر 2 سے 5 سال کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :