اقتصادی راہداری کو حکومت نے خود متنازعہ بنایا ہے ، وہ اپنے وعدے پورے کرے، مغربی روٹ پر کام شروع ہونے سے ہمارے تحفظات خود بخود دور ہو جائیں گے
عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 11 جنوری 2016 22:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کو حکومت نے خود متنازعہ بنایا ہے، حکومت اپنے وعدے پورے کرے، مغربی روٹ پر کام شروع کیا جائے، ہمارے تحفظات خود بخود دور ہو جائیں گے۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ داعش پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے، اسے اگر ابھی کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ سانپ سے اژدھا بن جائے گا جسے بعد میں کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے کا 2013میں اعلان کیا گیا تھا،تب مشرقی اور مغربی روٹ کا تصور نہیں تھا، اقتصادی راہداری کا صرف ایک ہی روٹ تھا، جو اب مغربی روٹ ہے، حکومت نے مشرقی روٹ کا راگ الاپ کر اقتصادی راہداری کو خود متنازعہ بنایا ہے، حکومت اپنے وعدے پورے کرے، مغربی روٹ پر کام شروع کیا جائے، ہمارے تحفظات خود بخود دور ہو جائیں گےمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.