نا دیہ گبو ل کا 20سا لہ لڑکی کے اغوا ء اور مبینہ زیا دتی کے وا قعہ کا نو ٹس ، محکمہ انسا نی حقوق کو لڑ کی کے اہل خا نہ سے را بطہ کر کے فو ر ی قا نو نی و طبی مدد فرا ہم کر نے کی ہدا یت

پیر 11 جنوری 2016 22:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آرڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے کرا چی کے علا قے سعو د آبا د کی رہا ئشی 20سا لہ عا ئشہ کو اغوا ء کر کے مبینہ زیا دتی کے بعد تشدد کا نشا نہ بنا ئے جا نے کے وا قعہ کی خبر کا نو ٹس لیتے ہو ئے ڈائریکٹر محکمہ انسا نی حقوق سندھ کو لڑ کی کے اہل خا نہ سے را بطہ کر کے فو ر ی قا نو نی و طبی مدد فرا ہم کر نے کی ہدا یت دیں ۔

نا دیہ گبول نے جنا ح ہسپتا ل کی انچا ر ج ڈاکٹر سیمی جما لی سے بھی را بطہ کیا ،ڈاکٹر نے متا ثرہ لڑ کی کو دی جا نے وا لی ہر ممکن طبی امدا د اور تما م طبی صو ر تحا ل سے آگا ہ کیا جس پر نا دیہ گبو ل نے متا ثرہ لڑ کی کو ہر ممکن طبی امدا د فرا ہم کر نے کے ساتھ ساتھ جلد از جلد میڈیکل رپو ر ٹ جا ر ی کر نے کا حکم دیا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر سیمی جما لی نے بتا یا کہ لڑ کی بے ہو شی کی حا لت میں ہسپتا ل لا ئی گئی تا ہم اسے فوری طو ر پر ہسپتا ل میں دا خل کر کے طبی علا ج فرا ہم کر نا شرو ع کر دیا گیا تھا ،لڑ کی کی حالت پہلے سے بہت بہتر ہے طبی سہو لیات کے بعد گھر روا نہ کر دیا جا ئے گا ۔

بعد ازا ں نا دیہ گبو ل نے متا ثرہ لڑ کی کے بھا ئی اشر ف سے بھی را بطہ کیا اور وا قع کی تفصیلا ت سمیت دیگر مسا ئل در یا فت کئے متا ثرہ لڑ کی کے بھا ئی نے بتا یا کہ 7جنو ری کو ان کی بہن کا لج کے وقت کے دورا ن اغوا ء ہو ئی تھی اور 3دن گزر جا نے کے بعد نیم بے ہو شی کی حا لت میں میمن گو ٹھ کے علا قے سے پا نی گئی ہے تا ہم اغوا ء کا رو ں کی کو ئی شناخت سا منے نہیں آسکی ہیں ،میڈیکل کے بعد مقدمہ در ج کر وایا جا ئے گا ،نا دیہ گبو ل نے گہر ے دکھ کا اظہا ر کیا اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں اور سندھ حکومت آپ کے سا تھ کھڑی ہے محکمہ انسا نی حقوق سندھ انصا ف دلا نے میں ہر ممکن مدد فرا ہم کر ے گا ۔

اس طر ح کے وحشیا نہ ،مرد ہ ضمیر درندو ں کی ہما ر ے معا شر ے میں کو ئی گنجا ئش نہیں یہ لو گ انسا نیت کے بھی دشمن ہیں ۔ملزمان کو قا نو ن کے مطا بق سزا دے کر دیگر لو گو ں کے لئے بھی عبر ت کا نشا نہ بنا یا جا ئے گا ۔ڈا ئریکٹر محکمہ انسا نی حقوق سندھ منصوراحمدراجپو ت نے پو لیس حکا م سے را بطہ کیا جس پر پو لیس افسرا ن نے بتا یا کہ ابتدا ئی رپو ر ٹ در ج کر لی گئی تھی، جبکہ میڈیکل رپو ر ٹ کے بعد با قا عدہ مقدمہ نا معلو م افرا د کے خلا ف در ج کر کے تحقیقا ت شرو ع کر دی ہیں اور بہت جلد ملزما ن کو پکڑ کر قا نو ن کے کٹہرے میں لا یا جا ئے گا۔