انڈونیشیا کے جزیرے مولوکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

muhammad ali محمد علی پیر 11 جنوری 2016 22:01

انڈونیشیا کے جزیرے مولوکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
جکارتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11جنوری 2016 ء) انڈونیشیا کے جزیرے مولوکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے مولوکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت 9-6 بتائی جا رہی ہے جس کے باعث شدید خوف و حراس پھیل گیا ہے۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔