پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر ہے ،تمام صوبے یکساں فوائد حاصل کریں گے ،ہائیڈل توانائی کا شعبہ حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل، حکومت ملک سے توانائی بحران ختم کرنے کے لئے پر عزم ہے ، داسو ڈیم کی تعمیر کے لئے اربوں روپے حاصل کر لئے گئے، وزیراعظم نواز شریف کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات
چینی سرمایہ کاروں کا حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار
پیر 11 جنوری 2016 21:14
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء /شنہوا ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہائیڈل توانائی کا شعبہ حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے ، حکومت ملک میں توانائی کا بحران ختم کرنے کے لئے پر عزم ہے ، کے پی کے میں داسو ڈیم کی تعمیر کے لئے عالمی مالیاتی اداروں سے اربوں روپے حاصل کر لئے ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر ہے ،اقتصادی راہداری منصوبہ سے تمام صوبے مشترکہ فوائد حاصل کریں گے ۔
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پیر کو چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی، چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں ہائیڈرو پاور منصوبوں کی تعمیر کے لئے دلچسپی کا اظہار کیا گیا ۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کئے بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں نے وزیراعظم کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شفاف پالیسیوں کے باعث پاکستان میں مزید غیر ملکی سرمایہ کاری ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.