جنرل راحیل شریف وقت اور پاکستان کی اہم ضرورت ہیں، حکومت مدت ملازمت میں توسیع دے،را حیل شریف لورز کا حکومت سے مطا لبہ

پیر 11 جنوری 2016 21:04

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) جنرل راحیل شریف وقت اور پاکستان کی اہم ضرورت ہیں حکومت مدت ملازمت میں توسیع دیراحیل شریف لورز کا حکومت مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز را حیل شریف لورز اہم اجلاس مقا می ہو ٹل میں ہوا اجلاس میں حکومت سے مطا لبہ کیا گیا کہ آرمی چیف جنرل را حیل شریف وقت اور پا کستان کی اہم ضرورت ہیں انہوں ملک میں امن قائم کر نے کے لیے اہم کردار ادا کیا اور پوری دنیا میں پا کستان کا کھو یا ہوا مقام دوبارہ حا صل کر نے میں اپنا کردار ادا کیا انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ جنرل راحیل شر یف کی مدت ملازمت میں توسع کی جا جے ورنہ ان کے جا نے کے بعد جو طوفان اٹھے گا اسے کنٹرول کر نا کسی کے بس میں نہیں ہو گا جنرل راحیل شریف لورز نے کہا کہ ڈسٹرکٹ کی سطع پر جنرل راحیل شریف لورز کا قیام عمل میں لا یا جا ئے گا جس میں انہیں بطور مہمان خصو صی بلا یا جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :