وفا قی پولیس کی کا رروائیاں ، 10ملزمان گرفتار
بھاری مقدار میں منشیات ،اسلحہ گولہ بارود اور ما ل مسروقہ بر آمد ،مقدما ت درج
پیر 11 جنوری 2016 20:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 10ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے2کلو 150گر ام چرس ، 20لیٹرکھلی شراب، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔تفصیلا ت کے مطا بق سی آئی اے پولیس نے دوران گشت دو ملزمان محمد وقاص رحیم اور محمدسلیمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2کلو 150گر ام چرس بر آمد کرلی۔
تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے دوران گشت ملزم پر ویز مسیح کو گرفتار کرکے اس سے 20لیٹر شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ کو رال پولیس نے دوران گشت دو ملزمان نو ید احمد اور اشتیا ق احمد کو گرفتار کرکے ان قبضہ سے ایک عدد ایس ایم جی گن اور ایک عدد کلاشنکو ف معہ 52عدد روند بر آمد کرلیے۔(جاری ہے)
تھا نہ مار گلہ پولیس نے کا ر چوری میں ملو ث دو ملزمان عمر ان علی شاہ اور ایا ز محمو د کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کر لیے گئے ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتاری کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران تین پیشہ وربھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکی گرفتاری کو یقینی بنایا جائےمزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.