پٹھان کوٹ حملہ، بھارت کا انٹرپول تک رسائی کا امکان

پیر 11 جنوری 2016 19:52

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء ) بھارت کی جانب سے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے انٹرپول تک رسائی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے انٹرپول تک رسائی کا امکان ہے۔بھارتی تحقیقاتی ایجنسی بلیک کارنر نوٹس تک جائے گی اور یہ نوٹس بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے انٹرپول کے ذریعے جاری کیا جائے گا۔