سینیٹ میں1973کے آئین میں مزید ترمیم کا بل’’دستور(ترمیمی) بل2015‘‘حکومتی مخالفت کے باوجود منظور

پیر 11 جنوری 2016 19:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) سینیٹ میں1973کے آئین میں مزید ترمیم کا بل’’دستور(ترمیمی) بل2015‘‘حکومتی مخالفت کے باوجود منظور کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

پیرکو سینیٹ اجلاس میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر ظہیرالدین بابر اعوان نے1973کے آئین میں آرٹیکل182کوحذف کرنے کے حوالے سے ترمیمی بل’’دستور(ترمیمی)بل2015‘‘پیش کیا،جس پروفاقی وزیربرائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامدنے مخالفت کی۔ پریذائیڈنگ آفیسرمحسن لغاری نے رائے شماری کرائی جس کے ذریعے بلکثرت رائے سے منظورکرلیا۔

متعلقہ عنوان :