پنجاب حکومت نے راوی پل پر ٹریفک کے مسائل حل نہ کئے تو احتجاجی مہم چلائیں گے‘ انجینئر یاسر گیلانی
مسلم لیگ (ن )نے دیگر صوبوں کی طرح پنجاب کے عوام میں بھی احساس محرومی پیدا کر دیا ہے ‘رہنما تحریک انصاف
پیر 11 جنوری 2016 18:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و رکن ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کمیٹی لاہور انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے دیگر صوبوں کی طرح پنجاب کے عوام میں بھی احساس محرومی پیدا کر دیا ہے حکومت کی غیر منصفانہ پالیسیوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے حکمرانوں کو ترقیاتی کاموں کے لئے ماڈل ٹاؤن اور اُس سے ملحقہ علاقوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا ۔
اپنے آفس میں شاہدرہ کی یونین کونسلوں کے آئے ہوئے عہدیداروں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہدرہ سے ایک عرصہ سے مسلم لیگ ن سیٹیں جیت رہی ہے لیکن اس علاقے کے مسائل جوں کے توں ہیں بالکہ جب سے میٹرو بس کا روٹ بنا ہے شاہدرہ کے عوام راوی پل پر ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے ذہنی مریض بنتے جا رہے ہیں کیونکہ یہاں کے لوگوں نے روزانہ آنا جانا ہوتا ہے اس موقع پر وفود کے ساتھ مل کر انجینئر یاسر گیلانی نے اس سلسلہ میں احتجاجی مہم چلانے کے لئے حکمت عملی طے کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.