پاکستان اور افغانستان کے لیے آرمی چیف کی امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ والسن سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 جنوری 2016 17:54

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جنوری 2016 ء) : پاکستان اور افغانستان کے لیے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈو السن سے ملاقات ہوئی ۔

(جاری ہے)

رچرڈ والسن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان سمیت سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور بھی زیر غور آئے ۔