ایشیاء کپ کے 4 سالہ سپانسر شپ حقوق فروخت ہوگئے

پیر 11 جنوری 2016 15:16

ایشیاء کپ کے 4 سالہ سپانسر شپ حقوق فروخت ہوگئے

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء ) ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق 2016ء سے 2019ء کے دوران 10 ٹورنامنٹس کیلئے سپانسر شپ رائٹس بھارتی سپورٹس مینجمنٹ کمپنی کو دیئے گئے ہیں اور اس دوران مینز ایشیاء کپ ، ویمنز ٹورنامنٹ ، ایشیاء کپ کوالیفائرز ایمرجنگ ایونٹ اور انڈر 19ایشیاء کپ کرائے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

نئی پارٹنر شپ کا آغاز چوبیس فروری سے بنگلہ دیش میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے ذریعے ہوگا۔