عامر کی فارم ، فٹنس پر انکی ٹیم میں جگہ بنی ، آصف ، سلمان بٹ ڈومیسٹک پرفارمنس پر دوبارہ قومی ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں، ہارون رشید
پیر 11 جنوری 2016 15:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی ) کی سلیکشن کمیٹی کے چیئر مین ہارون الرشید نے کہا ہے کہ محمد عامر کی فارم و فٹنس پر ان کی ٹیم میں جگہ بنتی تھی ، آصف اور سلمان بٹ ڈومیسٹک کرکٹ کی پرفارمنس پر دوبارہ قومی ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں، بورڈ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کررہا ، دورہ نیوزی لینڈ میں منتخب نہ ہونیوالے کھلاڑیوں کو مایوس نہیں ہونا چاہیے،محمد عرفان کو ٹیم سے ڈراپ نہیں کیا انہیں تھوڑا آرام دیا گیا ، محمد عرفان ٹیم کامستقل حصہ ہیں ،اس وقت پاکستان کو دستیاب فاسٹ بالرز میں محمد عامر سے اچھا بالر کوئی نہیں ، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی خطرناک ٹیم ہے جس کو دیکھتے ہوئے ٹیم منتخب کی ، اور کیمپ میں کوچز نے بہت محنت کی ہے ، یاسر شاہ کے بعد ہمارے پاس کوئی اچھا سپنر موجود نہیں ، انٹرنیشنل لیول پر ہر کرکٹر کو بہت سی ذمہ داریوں کا خود احساس کرنا چاہئے، عوام جتنی جلدی آپ کو ہیرو مانتی ہے اس سے بھی کم وقت میں آپ ولن بن سکتے ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.