قومی شاہراہ پر منی بس الٹنے سے آٹھ مسافر زخمی ہوگئے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 11 جنوری 2016 14:54

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 11 جنوری۔2015ء) قومی شاہراہ پر منی بس الٹنے سے آٹھ مسافر زخمی ہوگئے، ریسکیوذرائع کے مطابق بس ملتان سے فیصل آباد جارہی تھی جو گاوٴں115،بارہ ایل کے قریب بے قابو ہوکر الٹ گئی،حادثہ کے نتیجہ میں آٹھ مسافر زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا،حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا،پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :