شہزادی کیٹ میڈلٹن نے34 ویں سالگرہ سادگی سے منائی

پیر 11 جنوری 2016 14:14

لندن۔ 11 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جنوری۔2016ء) ڈچز آف کارنوال شہزادی کیٹ میڈلٹن 34برس کی ہوگئیں۔ برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے اپنی 34ویں سالگرہ نارتھ فولک کی اپنی رہائش گاہ سندرینگھم اسٹیٹ میں سادگی سے منائی ۔

(جاری ہے)

ان کی سالگرہ میں ان کی ساس ملکہ الزبتھ اور شوہر شہزادہ ولیم کے علاوہ ان کے والدین نے شرکت کی ۔