پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری کرنل (ر) مجاہداللہ ترین نیفاٹا فٹ بال ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر اصغر خان آفریدی کے چچازاد بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 11 جنوری 2016 11:45

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری کرنل (ر) مجاہداللہ ترین نیفاٹا فٹ بال ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر اصغر خان آفریدی کے چچازاد بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :