کراچی ، قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ ہو گئی
اتوار 10 جنوری 2016 10:35
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10جنوری- 2016ء) قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈروانہ ہو گئی ، ٹیم دبئی کے راستے نیوزی لینڈ پہنچے گی جہاں گرین شرٹس تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آج نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوئی ۔
(جاری ہے)
سکواڈ میں اظہرعلی ، شاہد آفریدی ، محمد حفیظ ، راحت علی ، شعیب ملک ، عمرگل ، وہاب ریاض ، محمد عرفان ، محمد عامر اور اسد شفیق شامل ہیں ۔
قومی ٹیم نیوزی لینڈ میں تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی ۔ ون ڈے ٹیم کی قیادت اظہر علی جب کہ ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے ۔ پہلا ٹی ٹونٹی 15 جنوری کو آکلینڈ ، دوسرا 17 جب کہ تیسرا ٹی ٹونٹی 22 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ون ڈے 25 جنوری ، دوسرا 28 جب کہ تیسرا ون ڈے 31 جنوری کوکھیلا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز فاش کر دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.