شیعہ تاجر مختار حسین کی شہادت شہر کے امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے،رضا نقوی
کالعدم جماعتوں کے خلاف کاروائی اور مختار حسین کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
ہفتہ 9 جنوری 2016 21:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) کراچی میں ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی موسمیات کے پاس شیعہ تاجر مختار حسین زیدی کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں،آپریشن کے باوجود وقفہ وقفہ سے شیعہ وکلاء .ڈاکٹر. علماء .مساجد کے ٹرسٹیز کو نشانہ بنایا جارہا ہے، یہ سب شہر کی پرامن فضا کو خراب کرنے کی سازش ہے، یہ بات مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویڑن کے ڈپٹی سیکرئڑی جنرل رضا نقوی نے وحدت ہاوس کراچی سے جاری اپنے بیان میں کیا۔
رضا نقوی نے کہا کہ مختار حسین شیعہ تاجر پہلے شیعہ تاجر نہیں جنہیں ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا بلکہ کراچی شہر میں سیکڑوں شیعہ تاجر کالعدم تکفیری جماعتوں کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں، کراچی آپریشن پر مکمل اعتماد ہے لیکن ہمارا مطالبہ ہے کہ اس آپریشن کا دائرہ کار بڑھایا جائے اور تکفیری دہشتگرد مدارس جو کراچی اور اسکے مضافات میں ہیں انکے خلاف بھی آپریشن کیا جائے اور اپنے مدارس میں تکفیری نظریات کا پرچار کررہے ہیں، یہ مدارس دہشتگرد مذہبی جماعتوں کی آمجگاہیں اور سہولت کار بھی ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.