اردو ادب کے شاعر احمد فراز کا 85واں یوم پیدائش 14جنوری کو منایا جائے گا
ہفتہ 9 جنوری 2016 21:12
عارف والا۔9 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جنوری۔2016ء)اردو ادب کے منفر د شاعر احمد فراز کا 85واں یوم پیدائش 14جنوری کو منایا جائے گا۔ وہ14 جنوری 1931 کو نوشہرہ میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام سید احمد شاہ جبکہ احمد فراز ان کا تخلص تھا۔
(جاری ہے)
احمدفرازکے مجموعہ کلام میں تنہاتنہا ،درد آشوب ،نایافت ،بے آواز گلی کوچوں میں ،پس انداز موسم جیسی خوبصورت کتب کو بے پناہ پذیرائی حاصل ہوئی۔
احمد فراز کو آدم جی ادبی ایوارڈ ،اباسین ایوارڈ ، بھارت کا ٹاٹا ایوارڈ ،کینڈا کی جانب سے اکیڈمی آ ف اردو لٹریچر ایوارڈ، ستارہ امتیاز ،ہلال امتیاز اور بہت سے ملکی اورغیر ملکی ایوارڈز واعزازات سے نواز گیاتھا۔احمدفرار کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔احمدفراز گردوں کی بیماری کے باعث 25اگست2008 کو انتقال کرگئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.