پشاور ‘ملگری وکیلان کے انتخابات 30جنوری کو ہوں گے

ہفتہ 9 جنوری 2016 21:07

پشاور۔09 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جنوری۔2016ء) ملگر ی وکیلان خیبر پختونخوا کے انتخابات 30 جنوری کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملگری وکیلان خیبر پختونخوا کی الیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت کمشنر فضل الرحمان ایڈوکیٹ نے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کمیٹی کے ارکان فرمان علی مہمنداور ذولفقار اورکزئی نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں متفقہ طورپر30 جنوری کو ملگری وکیلان کے انتخابات منعقد کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :