پنجاب حکومت اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی چھ، چھ فٹ اراضی لینے سے دستبردار ہو گئی
چیف جسٹس پاکستان کو منصوبے سے عمارت کو کسی بھی طرح کانقصان نہ پہنچنے ،تعمیر کے دوران محفوظ داخلی اور خارجی راستے بنانے کی بھی یقین دہانی
ہفتہ 9 جنوری 2016 17:42
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی چھ، چھ فٹ اراضی لینے سے دستبردار ہو گئی ، چیف جسٹس پاکستان کو منصوبے سے عمارت کو کسی بھی طرح کانقصان نہ پہنچنے ،منصوبے کی تعمیر کے دوران ججز،سائلین اور وکلاء کیلئے محفوظ داخلی اور خارجی راستے بنانے کی بھی یقین دہانی کرا دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کالاہور رجسٹری کی عمارت پر اثرات کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب خضرت حیات گوندل، کمشنر لاہور ڈویژن عبد اﷲ خان سنبل، ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت نیسپاک اور منصوبے پر کام کرنے والے انجینئرز شریک ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.