کراچی ،ماڑی پور کے قریب آئی سی آئی پل پر ٹرالر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،3افراد زخمی

ہفتہ 9 جنوری 2016 16:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) کراچی میں ماڑی پور کے قریب آئی سی آئی پل پر ٹرالر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شناخت کی محمد وحید کے نام سے ہوئی ہے ۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور تیز رفتار ٹرالر الٹ گیا ۔واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ۔زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :