کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں حساس ادارے نے کارروائی کرکے 3افراد کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 9 جنوری 2016 16:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں حساس ادارے نے کارروائی کرکے 3افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد کا تعلق جرائم پیشہ عناصر سے ہے ۔رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :