سانحہ صفورا کے ملزم سعد عزیز کا ایک اور مقدمہ جیل منتقل

ہفتہ 9 جنوری 2016 16:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) سانحہ صفورا کے ملزم سعد عزیز کا ایک اور مقدمہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق حکومت سندھ نے سانحہ صفورا کے ملزم سعد عزیز کا مقدمہ جیل منتقل کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ سعدعزیز کے خلاف پہلے ہی 18مقدمات جیل ٹرائل کے بعد فوجی عدالت منتقل کئے جا چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :