مسجد کے لا ؤڈ سپیکر پر چند ہ ما نگنے کے خلا ف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 9 جنوری 2016 16:20

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 جنوری۔2015ء)مسجد کے لا ؤڈ سپیکر پر چند ہ ما نگنے والے شخص کے خلا ف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر کے گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تھا نہ عطاء شہید پولیس نے چک 58 جنو بی کے ملنگ علی کے خلا ف لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلا ف ورزی کر نے کا مقدمہ در ج کرلیا ہے پولیس نے ملز م کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔