پشاور‘ کامران علی کو آئی سی ایم ایس کولٹس کلب کے نئے صدر اور نصیر خان جنرل سیکرٹری منتخب

ہفتہ 9 جنوری 2016 13:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء)کامران علی کو آئی سی ایم ایس کولٹس کلب کے نئے صدر اور نصیر خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے نئے آئین کے تحت ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی نگرانی میں ہونیوالے انتخابات میں متفقہ طور پر کامران علی کو صدر ،سلیمان شاہ کو نائب صدر،نصیر خنا کو سیکرٹری،امجد علی کو جائنٹ سیکرٹری اور ولید بن فرید کو فنانس سیکرٹری چن لیا گیا