پہلاشیخ محمدی فاؤنڈیشن سنوکر چمپئن شپ کل سے شروع ہوگی‘زربادشاہ

ہفتہ 9 جنوری 2016 13:56

پہلاشیخ محمدی فاؤنڈیشن سنوکر چمپئن شپ کل سے شروع ہوگی‘زربادشاہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) پہلاشیخ محمدی فاؤنڈیشن سنوکر چمپئن شپ 15جنوری سے25جنوری تک منعقدہ ہوگی،جسمیں ضلع پشاور سے100کے قریب کھلاڑی حصہ لیں گے۔

(جاری ہے)

آل پاکستان شیخ محمدی فاؤنڈیشن کے چیئرمین وافغان کالونی کے منتخب جنرل کونسلرحکیم سید زربادشاہ نے کہاکہ نوجوان ہمارابہتر مستقبل ہیں اور انشا اللہ انہیں کھیلوں جیسے مثبت سرگرمیاں فراہم کرینگے،انہوں نے کہاکہ شیخ محمد ی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سنوکر سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائینگے ۔انکاکہناتھاکہ 15جنوری سے شروع ہونیوالے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے خواہشمند کھلاڑی افغان کالونی برلب نہر بختیار سنوکر کلب شروع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :