نوجوان پاکستان کا بہتر مستقبل ،اپنی تمام صلاحیتیں ملکی ترقی ونیک نامی کیلئے استعمال کریں، محمد رضوان
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازوکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہاکہ نوجوان پاکستان کے بہتر مستقبل ہیں انہیں چاہئے کہ وہ اپنی تمام صلاحیتیں ملک وقوم کی ترقی ونیک نامی کیلئے استعمال کرے،کھیل اورتعلیم کسی بھی شعبے میں بھر پور محنت کرکے ایک بہتر مقام حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ کسی کا محنت ضائع نہیں کرتا۔
ان خیالات کا ظہار انہوں نے گزشتہ روزلطیف آباد میں واقع یونیک وژن سکول کے دورے کے موقع پر طلبہ وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
وکٹوں کے عقب اور وکٹوں کے آگے بیٹسمین کے طور پر اپنا فاتح کردار نبھانے کی صلاحیت رکھنے والیمحمد رضون نے کہاکہ ہمارے نوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں ان جیساقابل دنیاکے کسی بھی حصے میں نہیں البتہ اگر وہ خود غلط سرگرمیوں سے بچاکر مثبت سرگرمیوں میں مشغول رکھ کر اپنے اپنے شعبے میں محنت جاری رکھیں ،تب جاکر ایک بہتر مقام حاصل کرسکتے ہیں ۔
اشد لطیف کی طرح کا خدا اد صلاحیتوں کامالک وکٹ کیپر محمد رضوان نے کہاکہ کرکٹ کیریئرکے آغازسے لیکرآج تک محنت کرتارہاہوں اپنی محنت نہیں چھوڑی یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے میری محنت کا صلہ دیااور قومی ٹیم کا حصہ بن گیاہوں جس پر جتنابھی شکراداکروں وہ کم ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.