ایشیا کپ بلائنڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) ایشیا کپ بلائنڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا۔ کھلاڑی روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔
(جاری ہے)
کھلاڑیوں نے کوچ عبدالرزاق کی نگرانی میں فزیکل ٹریننگ میں بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپورپریکٹس کی۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ کوئی ٹیم آسان نہیں، بھرپور محنت سے ہی تیاری ہوگی۔کوچ عبدالزاق نے کہا کہ حکومت اور پی سی بی کی سپورٹ ہو تو کارکردگی مزید بہتر ہوسکتی ہے۔بلائینڈ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 جنوری سے بھارت میں شروع ہوگا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.