چشتیاں،ٹریفک حادثہ میں راہگیر جاں بحق

ہفتہ 9 جنوری 2016 13:23

چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) چشتیاں کے نواحی علاقہ چک عبداللہ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے راہگیر معذور جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بیان کیا جاتا ہے کہ حکیم والی کاٹھ کا رہائشی ستر سالہ معذور محمد شریف اڈا چک عبداللہ پر موجود تھا کہ تیز رفتار کار نے اسے بری طرح کچل دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔متوفی محمد شریف ٹانگوں سے معذور بیان کیا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :