لاہور پولیس قوت گویائی سے محروم 12سالہ بچی کو بازیاب کروانے میں ناکام
عمر جمشید ہفتہ 9 جنوری 2016 11:17
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 جنوری۔2015ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے بادامی باغ سے اغواء ہونے والی 12 سال بچی جویریہ کو اغواء کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اہلخانہ غم سے نڈھا ل ہیں ،لیکن انویسٹی گیشن پولیس لاہور تاحال بچی کا سراغ نہیں لگا سکی۔
(جاری ہے)
بادامی باغ کے علاقے حسنین پارک کی رہائشی قوت گویائی سے محروم 12 سالہ بچی جویریہ کو زمین کھا گئی یاآسمان پولیس نے ابھی تک تفتیش ہی شروع نہیں کی۔
والدین کاکہنا ہے کہ اغواء کاروں کی دھمکی آمیز فون کالوں کا ڈیٹا بھی نادرا سے نکلواکر پولیس کو فراہم کردیا ہے۔بچی کے والد کاکہنا ہے کہ اغواء کاروں کے مطالبے پر کئی بار ہزاروں روپے ایزی پیسہ کے ذریعے بھجوائے ہیں، لیکن بچی کا نشان بھی نہیں مل رہا۔مغوی بچی کے اہلخانہ حسرت ویاس کی تصویر بنے بیٹھے ہیں جبکہ ایس پی سٹی محمد نوید کاکہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.