ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا

جمعہ 8 جنوری 2016 21:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

ٹرانسپیرنسی نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو خط میں لکھا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ بین الحکومتی نہیں جبکہ خفیہ معاہدہ پیپرا رولز کی خلاف ورزی ہے۔