پنجاب اورخیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں 2016 کا 10واں زلزلہ ، شدید چھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شدت 5.9ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 232میٹر ہے اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش ہے، زلزلہ پیما مرکز
جمعہ 8 جنوری 2016 21:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں اورخیبر پختونخوا سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
(جاری ہے)
زلزلہ کے باعث ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیاجبکہ لاہور،اسلام آباد، راولپنڈی، مظفر آباد اور دیگر کئی شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جو رواں سال کا دسواں زلزلہ ہے جبکہ اس سے پہلے یکم جنوری سے سات جنوری تک پاکستان میں نو بار زلزلہ کے چھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم ابھی کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 232میٹر ہے اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش ہے ۔ دوپہر 2بج کر 7منٹ پردوپہر کے وقت یہ زلزلہ آیا۔پنجاب کے علاوہ کوہاٹ،لکی مروت،ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،گلگت بلتستان کے اضلاع غذر،استور،دیامر ،ہنزہ نگراورمہمند ایجنسی،کرم ایجنسی ،شمالی و جنوبی وزیرستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےمزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.