جامعہ کراچی: انگلش ،جرمن ،فرنچ اور اطالوی زبانوں میں سرٹیفیکٹ اور ڈپلومہ کورسز میں داخلے 18 جنوری سے شروع ہوں گے

جمعہ 8 جنوری 2016 21:48

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) جامعہ کراچی کے ایریا اسٹڈی سینٹربرائے یورپ کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ شجاعت کے اعلامیہ کے مطابق سینٹر ہذا میں انگلش ،جرمن ،فرنچ اور اطالوی زبانوں میں سرٹیفیکٹ کورسز جبکہ فرنچ ،انگلش اور اطالوی زبانوں میں ڈپلومہ کورسز میں داخلے بروز پیر 18 جنوری 2016 ء سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

داخلہ فارم سینٹر ہذا کے دفتر سے صبح 9:00 تا4:30 بجے شام تک حاصل کئے جاسکتے ہیں

متعلقہ عنوان :