جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں تبدیلی کے خلاف دھرنا
28مئی کو وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کے ایجنڈے ،اعلامیہ پر حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد کیا جائے،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
جمعہ 8 جنوری 2016 20:57
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ میں تبدیلی خیبرپختونخوا کے عوام پر وفاقی حکومت کا ڈرون حملہ ہے گورنر کے پی کے اس کو باز رکھیں ورنہ صوبہ کی تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملاکر اسلام آبا کی جانب لانگ مارچ کریں گے ۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے مشترکہ مفادات کونسل کاجو اجلاس طلب کیا تھا وزیراعظم اسے فوری طورر پر بلائے۔
وہ جمعہ کے روز گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں تبدیلی کے خلاف دھرنا سے خطاب کر رہے تھے۔دیگر مقررین میں سینئر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اﷲ خان ،سینئر صوبائی وزیر اور قومی وطن پارٹی کے صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ ، جمعیت علماء اسلام س کے صوبائی امیر مولانا یوسف شاہ،پختونخوا اولسی تحریک کے طارق افغان ایڈوکیٹ کے علاوہ جماعت اسلامی اور دیگر پارٹیوں کے رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.