پاکستان کی ترقی سے کئی ملک مستفیدہوں گے : عارف پرویز
کچھ عناصراحتساب کے ڈرسے منتخب حکومت کوکمزورکرنے کے درپے ہیں،مسلم لیگ لاہور
جمعہ 8 جنوری 2016 20:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے ممتازرہنماء ملک عارف پرویز نے کہا ہے کہ پاکستان کی مضبوطی سے دہشت گردوں کمزورہوں گے۔پاکستان میں پائیدارامن کاراستہ معاشی انقلاب اورسیاسی استحکام سے ہوکرجاتا ہے ۔جوعناصراحتساب کے ڈرسے منتخب وفاقی حکومت کوکمزورکرنے کے درپے ہیں وہ پاکستان کے دوست نہیں ہوسکتے ۔
پاکستان کی تعمیروترقی سے کئی ملک مستفیدہوں گے۔افغانستان میں پائیدارامن اوراس کے روشن مستقبل کاراستہ پاکستان سے ہوکرجاتا ہے۔وہ گلشن کالونی میں ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔ملک عارف پرویز نے مزید کہا کہ بلوچستان میں مداخلت کرنیوالے اپنے مذموم ارادوں میں ہرگزکامیاب نہیں ہوں گے۔ہماراکوئی پڑوسی ملک کسی دوسری ریاست کے پیچھے چھپ کرپاکستان کوبلیک میل یامرعوب نہیں کرسکتا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.