فاٹا ریفارمز کمیٹی چوری چھپے دوروں کی بجائے پانچ دن پہلے اعلان کریں،اخونزادہ چٹان
مناظرہ پولیٹیکل ایجنٹ کے کمپاؤنڈ کی بجائے کھلے میدان میں کیاجائے ،فاٹا سیاسی اتحاد
جمعہ 8 جنوری 2016 17:36
پشاور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) ) فاٹا ریفارمز کمیٹی چوری چھپے دوروں کی بجائے پانچ دن پہلے اعلان کریں اور ملاقات میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو دعوت دی جائے گورنر خیبر پختونخوااور فاٹا سیکرٹیریٹ کے بیورو کریٹ ،ریفا مز کمیٹی کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مناظرہ سے مراعات یافتہ طبقہ کے ساتھ ساتھ یوتھ،وکلاء برادری ، مذہبی اور سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں کو بھی دعوت دی جائے تاکہ حقیقت سامنے آجائے۔
جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹیریٹ مرکز اسلامی میں اخونزادہ چٹان کی زیر صدارت فاٹا سیاسی اتحاد کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں جماعت اسلامی کے صاحبزادہ ھارون الرشید ، زر نور آفریدی ، ANP کے نثار مہمند ،مسلم لیگ (ن) کے نظر دین ،PPP کے جانگریز اور ملک غلام ،JUI کے مولانا عصمت اﷲ ،قومی وطن پارٹی کے ملک اکبر جمال ، مصطفیٰ ، نیشنل پارٹی کے اعجاز ،فاٹا لائرز فورم کے صدر رحیم شاہ ، تاج محل آفریدی ، رشید احمد مہمند،کر م ایجنسی سے حکمت خان ،خیبر ایجنسی سے زرغون شاہ آفریدی شریک ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.