اوکاڑہ،ناجائز اسلحہ برآمد کرکے دو افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

جمعہ 8 جنوری 2016 15:10

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) ناجائز اسلحہ برآمد کرکے دو افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق محمد طارق ولد محمد عباس سکنہ 5جی ڈی سے پسٹل 30بور اور 6گولیاں اور محمد حسین ولد محمد نواز سکنہ جھجھ کلاں سے پسٹل 30بور اور 7گولیاں برآمد کرلی گئیں پولیس نے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :