فاسٹ اینڈ فیوریس سے سب کے دل جیت لینے والے اداکار وین ڈیزل ایواڈ ایوارڈ شو میں‌آبدیدہ ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2016 14:37

(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جنوری 2016ء):فاسٹ اینڈ فیوریس سے سب کے دل جیت لینے والے اداکار وین ڈیزل ایواڈ شو میں اپنی فلم کو "پسندیدہ ترین"قرار دئے جانے جذباتی ہوگئے۔

(جاری ہے)

وین ڈیزل ایک ساتھ دو ایوارڈز ملنے پر بہت خوش اور بے حد جذباتی ہوئے۔ اپنی مختصر تقریر میں انہوں نے "پال والکر" کو خراجَ تحسین پیش کیا اور "فاسٹ اینڈ فیوریس " کا مشہورَ زمانہ گانا بھی گا کر سنایا۔ان کے تاثرات اس ویڈیو میں بخوبی دیکھے جاسکتے ہیں: