گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق سفارشات مرتب کرنے کا کام جاری‘
کمیٹی جلد ہی اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے کر وزیراعظم نواز شریف کو پیش کرے گی
جمعرات 7 جنوری 2016 22:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق سفارشات مرتب کرنے کا کام جاری ہے اور اس ضمن میں قائم کمیٹی جلد ہی متوقع طور پر انھیں حتمی شکل دے کر وزیراعظم نواز شریف کو پیش کرے گی۔یہ علاقہ تاریخی اعتبار سے کشمیر کے خطے میں شامل تھا جو کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم ہند کے بعد ہی سے متنازع چلا آرہا ہے۔
گلگت بلتستان نے پاکستان سے الحاق کیا تھا لیکن اسے پاکستان کے آئین کے مطابق وہ اختیارات یا حیثیت حاصل نہیں جو دیگر چار صوبوں کو حاصل ہے۔اسی بنا پر اطلاعات کے مطابق چین کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ 46 ارب ڈالر کے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں ایک ایسے علاقے کو شامل کرنا کس حد تک قابل عمل ہو گا کہ جس کی آئینی حیثیت سے متعلق ابہام پایا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.