بنوں میں پی ٹی آئی ناقابل شکست قوت بن کر ابھری ہے ،ملک شاہ محمد خان وزیر
بدھ 6 جنوری 2016 22:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے کہا ہے کہ بنوں میں پی ٹی آئی ایک مضبوط قوت بن کر ابھری ہے کیونکہ جس رفتار سے لوگ موروثی سیاسی پارٹیوں سے بد ظن ہوکرپی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں مستقبل میں بنوں پی ٹی آئی کے گڑھ کے طور پر جانا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیسک شیراز خان سورانی بنوں میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب سے پی ٹی آئی کے صوبائی راہنماملک ناصر خان،ڈسٹرکٹ کونسلر حاجی وحید خان،معصوم وزیر،ملک حکومت خان،ڈاکٹر حفیظ اﷲ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے بنوں میں پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ا ٹھائے گئے ترقیاتی اقدامات کوسراہتے ہوئے پارٹی اور ملک شاہ محمد خان وزیر پر اپنے بھرپور اعتماد کااظہارکیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.